منتخب نمائندے اور پارٹی عہدے دار مل کر کام کریں ۔آصف زرداری کی ہدایت

Aug 16, 2018 | 20:54

آصف زرداری سے پیپلز پارٹی شھید بینظیر آباد کے وفد کی ملاقات ۔وفد کی قیادت ضلعی صدر علی اکبر جمالی نے کی ۔

علی اکبر جمالی نے سابق صدر کو حلقے کی رپورٹ پیش کی ۔علی اکبر جمالی نے پارٹی صدر کو تنظیمی امور کی رپورٹ بھی پیش کی ۔عوام کے مسائل سے حکومت سندھ کو آگاہ کریں ۔منتخب نمائندے اور پارٹی عہدے دار مل کر کام کریں ۔آصف زرداری کی ہدایت ۔

مزیدخبریں