پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا خیرسگالی دورہ،ترجمان
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا خیرسگالی دورہ،ترجمان کولمبو آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کی سری لنکا عسکری حکام سے ملاقاتیں ،ترجمان پاک بحریہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا جہاز کے عملہ نے پاکستانی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی، ترجمان خیر سگالی دورہ کے اختتام پر دو طرفہ مشق لائن اسٹارIV کا انعقاد کیا گیا، ترجمان پاک بحریہ پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا دورہ اور بحری مشق میں شرکت سے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا، پاک بحریہ