ملتان سکھر موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی
ملتان سکھر موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں 20افراد جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے۔تصادم کے باعث آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی اور بس کو لپیٹ میں لے لیا۔آئل ٹینکر کا ڈرائیور اور ہیلپر بھی جاں بحق۔