صدر مملکت کا موٹر وے ایم 5 پر ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
صدر مملکت کا موٹر وے ایم 5 پر ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار.صدر مملکت کی جاں بحق افراد کےلئے بلندی درجات کی دعا. صدر مملکت کی اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی صحتیابی کی دعا. زخمیوں کو ہرممکن طبی امداد فراہم کی جائے، زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جائے، ایسے حادثات سے بچنے کے لیے موثر اقدامات کیے جانے چاہئیں، حفاظتی تدابیر پر عمل درآمد اور ٹریفک قوانین کی پاسداری ایسے حادثات سے بچنے کے لیے انتہائی اہم ہے،
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا جلال پور، موٹروے ایم 5 پر ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کی جانبحق افراد کےلئے بلندی درجات کی دعا
صدر مملکت کی اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا
زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) August 16, 2022