حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ میں بھی غفلت دکھائی، رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ میں بھی غفلت دکھائی، رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر دو ماہ میں مہنگے دام اور بلند مارجن پر ضرورت سے کہیں زیادہ تیل امپورٹ کیا گیا، تیل کی قیمت بینکوں نے مہنگے ڈالر ریٹ پر روپے میں موصول کی، رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر
تحریک انصاف کی حکومت روس سے سستے تیل لانے والی تھی۔ لیکن مسلط حکومت نے سستا تیل تو دور کی بات، مہنگے تیل کو بھی اپنی نالائقی سے مزید مہنگا کر دیا۔ https://t.co/ysr9e0VFgK
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) August 16, 2022