برازیل میں بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی حادثے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
ٹریفک حادثے کاافسوس ناکواقعہ برازیل کی پیاؤ ریاست میں پیش آیابس لوگاؤ سے مونسن ہورجارہی تھی کہ راستے میں کار کو بچاتے ہوئے سامنے آتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی حادثے میں ٹرک کاڈرائیور اور چھ مسافر ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئےاطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نےزخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہےہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک ہے