چین: مانتارے مچھلی کی طرح نظر آنے والا روبوٹ تیار
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے صوبے ’زہجیانگ‘ کی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین کا تیار کردہ روبوٹ مانتارے مچھلی سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے، جو 6 سینٹی میٹر پر سیکنڈکی رفتار سے پانی میں تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔