ٹی ٹین لیگ میں کل ہونے مقابلوں میں پنجابی لیجنڈز نے کیرالہ کنگز کو8وکٹوں میں ہرا دیا
ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں پنجابی لیجنڈز نے کیرالہ کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دی ،،دوسرے میچ میں مصباح الحق کی پنجابی لیجنڈز نے 6 وکٹوں پر ننانوے رنز بنائے۔ بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ ابتدا میں لڑکھڑا گئی۔ اکیس رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔حسن علی نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 2 اووروں میں 7 رنز دے کر چار شکار کئے تاہم وہ اپنی ٹیم کو فتح نہ دلوا سکے۔ سرفراز احمد کی بنگال ٹائیگرز نے 100رنز کا ہدف سات وکٹوں پر عبور کر لیا،،ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا