ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی ، پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں دھند
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم پنجاب کے بعض وسطی اور جنوبی حصوں میں ہلکی دھندچھائی رہنے کاامکا ن ہے ۔آ ج(اتوار) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباداور مظفرآباد 3 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 7کراچی 15پشاور 5کوئٹہ منفی05مری 2 اورگلگت منفی3 ڈگری سینٹی گریڈ