شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند
شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق ایم ۔ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک اور ایم ۔فورپنڈی بھٹیاں سے شور کوٹ تک گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند ہے۔