کارساز کے قریب تیز رفتاری کے باعث رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا،
کارساز کے قریب تیز رفتاری کے باعث رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا،،جس میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد جاں بحق ہوگئے،جن کی شناخت عتیق اور حسیب کے نام سے کرلی گئی ہے،دوسری طرف سرجانی عبداللہ موڑ کے قریب نامعلوم سمت سے چلنے والی گولی سے رضوان نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا،ادھر ریمبو سینٹر کے قریب اپنی ہی بندوق کی گولی اچانک چل جانے سے نجی سیکیورٹی کمپنی گارڈ فلک زخمی ہوگیا،،جس کوطبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے،