عالمی نمبر ایک سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے جرمنی کے فلپ کولسکریبر کو شکت دیکر روٹرڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں رسائی حاصل کرلی
ہالینڈمیں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا مقابلہ جرمنی کے لپ کولسکریبر سے تھا، جس میں راجر فیڈرر نے دلچسپ مقابلے کے بعد جرمن حریف کو سات چھ اور سات پانچ سے شکست دے دیایک اور میچ میں عالمی نمبر دو بلغاریہ کے گریگور دیمتروو اور سربیا کے فلپ کراجینوو آمنے سامنے تھے جس میں بلغارین ٹینس پلیئر نے سرب حریف کو سات چھ اور سات پانچ سے شکست دی
نیٹ