وزیراعظم کاڈاکٹرصمد کیخلاف قومی احتساب بیورو کی کارروائی کانوٹس
وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرصمد کے خلاف قومی احتساب بیورو کی کارروائی کانوٹس لیاہے۔ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کو ان افراد کیخلاف کارروائی کرنی چاہیے جو اس شرمناک کارروائی میں ملوث ہیں۔ڈاکٹرصمد ملک میں واحد سنسکرت پی ایچ ڈی سکالرہیں۔