ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔ پنجاب اوربالائی سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں دھندچھائی رہے گی۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈکیاگیا بعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی پندرہپشاور ساتکوئٹہ منفی ایکگلگت ایکمری دواورمظفرآباد چار ڈگری سینٹی گریڈ