پی ایس ایل: لاہور قلندر کا کراچی کنگزکو جیت کیلئے 139رنز کا ہدف
پی ایس ایل فور ، لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے مقررہ بیس اوورز میں 139رنز ہدف دیا ۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔