Waqt News
Saturday | April 10, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فارورڈ بلاک بننے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں، عمران خان ہمارے قائد ہیں۔ نذیر چوہان
  • تحریک انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔ راجہ ریاض
  • جہانگیر ترین اور علی ترین کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
  • وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عام آدمی کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے کوشاں رہیں گے- عثمان بزدار 
  • کےٹی ایچ اسپتال بورڈاورمینجمنٹ کی کوششوں پر مبارکباد ،عمران خان
  • اسپیکر قومی اسمبلی کا آج پاکستان کے 48 ویں یوم دستور کے موقع پر پیغام
  • پاکستان کوسٹ گارڈ کی چالیسویں پاسنگ آوٹ پریڈ
  • این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ کا عمل جاری
  • عمران خان کی کرسی اب جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے: شاہد خاقان عباسی
  • جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وزیراعظم سے ملاقات کریں: شاہ محمود
  • سعودی عرب کے وسیع حصے میں طوفانی بارشیں متوقع
  • این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ شروع، پی ٹی آئی اور ن لیگ مقابلہ سخت
  • انقراہ کا امریکی جنگی جہاز کوبحیرہ اسود عبور کرنے کی اجازت دینے سے انکار
  • پی ٹی آئی کے ہم خیال ارکان کا وزیراعظم کو ملاقات کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ
  • ’پی ٹی آئی قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں، عمران صاحب غصے کے بجائے انصاف کی ضرورت ہے‘
  • ملکہ برطانیہ کے شوہر کا انتقال،عمارتوں پر پرجم سرنگوں
  • کرونا کے وار جاری! ایک روز میں مزید 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
  • رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد
  • این اے 75 ڈسکہ میں آج ری پولنگ، نوشین افتخار اور علی اسجد ملہی میں بڑا مقابلہ متوقع, دفعہ 144 نافذ
  • رمضان المبارک سے قبل 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
  • بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، مرکزی شاہراہ بند کرنے کا اعلان
  • ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا
  • ذخیرہ کرکے مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت دے دی
  • آرمی چیف کی زیر صدارت پر وموشن بورڈ اجلاس: پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
  • اپنے گھر کی چھت دینے کا وعدہ پورا کررہے ہیں،باقی عہد بھی نبھائیں گے:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
  • عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
  • نواز شریف خواہش ظاہر کریں، 24 گھنٹوں میں سفری دستاویزات جاری کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
  • چیئرمین سینیٹ تین روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
  • ڈاکٹروں نے کچھ روز گھر سے باہر نکلنے اور سیاسی مصروفیات سے منع کیا ہے:مولانا فضل الرحمن
  • وزیر اعظم عمران خان کاڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کے انتقال پر اظہار افسوس

ابوظبی میں نئی اقامہ اسکیم متعارف

Feb 16, 2021 | 10:06 10:06 AM, February 16, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ابوظبی میں نئی اقامہ اسکیم متعارف

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں محکمہ ثقافت و سیاحت نے ثقافت اور منفرد شعبوں سے تعلق رکھنے والے تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی اقامہ اسکیم متعارف کروادی۔ عرب میڈیا کے مطابق تاریخی ورثے بصری آرٹ، اظہار کے فن، ڈیزائن، دستی مصنوعات، گیمز، ای اسپورٹس اور میڈیا کے شعبوں میں انفرادیت کا مظاہرہ کرنے والوں کو خصوصی اقامے جاری کیے جائیں گے۔ اقامہ حاصل کرنے والوں کو ابوظبی میں رہائش اور تخلیقی عمل پیش کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے تاکہ متحدہ عرب امارات میں فروغ پذیر تخلیقی منظرنامے کو ابھارا جاسکے۔ محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظبی کے سربراہ محمد خلیفہ المبارک نے کہا کہ ہماری ریاست اپنے یہاں موجود اچھوتی خداداد صلاحیتوں کے مالک لوگوں کی سرپرستی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عربوں سمیت پوری دنیا سے اچھوتے اور رہنما افکار کے مالک تخلیق کاروں کو بلایا جائے گا اور انہیں ’تخلیقی اقامے‘ کی سہولت دی جائے گی۔

سعودی عرب کے وسیع حصے میں طوفانی بارشیں متوقع
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بنگلہ دیشی ملازمہ کے قتل میں سعودی خاتون کو سزائے موت ...

    Feb 16, 2021 | 16:07
  • افریقہ خطرناک یبولاوائرس کی لپیٹ میں،4افرادہلاک، ...

    Feb 16, 2021 | 16:13
  • امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملے،ایک سول کنٹریکٹر ...

    Feb 16, 2021 | 15:33
  • پنجاب کابینہ کا چھوٹے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

    Feb 16, 2021 | 09:57
متعلقہ خبریں
  • نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تحت قرضوں کی حد میں 100فیصد ...

    Mar 26, 2021 | 20:29
  • سندھ میں وزیراعلیٰ خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    Apr 01, 2021 | 14:07
  • کوروناوائرس کی نشانیوں کی نشاندہی کرنے والی پہلی ...

    Mar 24, 2021 | 10:06
  • پاکستان کورونا کی نئی لہر کے زد میں، ایک دن میں مزید 46 ...

    Mar 13, 2021 | 13:10
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group