احتساب کرنیوالوں کا اپنا احتساب ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی

احتساب کرنیوالوں کا اپنا احتساب ہونا چاہیئے، نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا، الزام لگانے والے آج خود بےنقاب ہوگئے، نواز شریف پاکستان کے شہری اور 3 بار کے وزیراعظم ہیں،کسی کو حق نہیں کہ نواز شریف کا پاسپورٹ روکے، نواز شریف علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے، جیسے ہی علاج مکمل ہوگا نواز شریف واپس آجائیں گے، شاہد خاقان عباسی 2018 میں سینیٹ ووٹ خریدے گئے جس کی ویڈیو موجود ہے، 2018 میں پیسے لینے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہیں، پی ٹی آئی کے ایم پی اے کہتے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پیسے دیئے، شاہد خاقان عباسی