بھارت میں بس کینال میں گرگئی ،32افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بس کینال میں گرنے سے32افراد ہلاک ہو گئے، منگل کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بس کینال میں گر گئی۔ میڈیا کے مطابق حادثے میں 32افراد ہلاک ہو گئے، بس میں حادثے کے وقت بس میں50افراد سوار تھے۔