گاؤں لنگے پسرور روڈ پر 15 کروڑ روپے کی لاگت والی 19کنال 6مرلے زمین وگزار کروائی
گاؤں لنگے پسرور روڈ پر 15 کروڑ روپے کی لاگت والی 19کنال 6مرلے زمین وگزار کروائی، قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی جاری اسسٹنٹ کمشنر پسرور محمداویس اور محکمہ ریونیو کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی جاری قبضہ مافیا نے پندرہ کروڑ روپے کی انیس کنال چھ مرلہ اراضی پر ناجائز قبضہ ختم، ذمہ داروں کے خلاف کاروائی جاری قبضہ مافیا جیل میں ہوگا، ناجائز قبضے والے ملزمان پاکستان اور قوم کے دشمن ہیں، اسسٹنٹ کمشنر پسرور محمداویس ناجائز قبضہ کرنے والے ملزمان گرفتاریوں کے خوف سے فرار، کاروائی جاری