لاہور کے جناح ہسپتال کا او پی ڈی چوتھے روز بھی بند رہا
جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ ڈاکٹرز بھی سیکیورٹی فراہم نہ کئے جانے تک ہڑتال ختم کرنے کو تیار نہیں ہیںں لاہور کے جناح ہسپتال کا او پی ڈی چوتھے روز بھی بند رہاجناح ہسپتال لاہور کی سرجیکل ایمرجنسی میں میں تین دن پہلے فائرنگ ہوئی تو ڈاکٹرز نے او پی ڈی بند کر کے احتجاج شروع کردیا، او پی ڈی بند ہونے کی وجہ سے دور دراز سے آئے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،