برازیل کے شہر ناٹال کی جیل میں 2 قیدی گرپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں30 قیدی ہلاک
برازیل کے شہر ناٹال کی جیل میں دو قیدی گرپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں تیس قیدی ہلاک ہو گئے،،، جیل حکام کے مطابق قیدیوں نے ایک دوسرے کے سر تن سے جدا کردئیے جبکہ کئی کی لاشیں جلی ہوئی حالت میں بھی ملیں