Waqt News
Sunday | February 17, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • پاکستان سے برآمدی اشیا پر ڈیوٹی میں 2 سو فیصد اضافہ ہوگیا،بھارتی وزیر خزانہ
  • کابل:افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،کمانڈر سمیت 32 طالبان ہلاک
  • ملک بھر میں منگل سے بارش کی پیش گوئی
  • مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز کا جارحانہ استعمال کررہا ہے، کورئین پروفیسر
  • کراچی،پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی
  • ساہیوال: تیز رفتار ٹرالر کار سے ٹکرا گیا، 3افراد جاں بحق
  • جامعہ کراچی میں رقم لیکر نقل کرانے والا پولیس اہلکار گرفتار
  • دہشت گردی کیخلاف ہم نے بہت کچھ کیا اب اتحادی کریں، ٹرمپ
  • مقبوضہ کشمیر میں مسلمان کشمیریوں کی املاک پر حملوں کیخلاف ہڑتال
  • سعودی عرب سے 19 رکنی اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا،
  • پاکستان کی بندرگاہیں خطے کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتی ہیں:سید علی حیدرزیدی
  • Creeping" cactus in Mexico endangered
  • چین نے سرد جنگ دور کے ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے میں شمولیت سے متعلق جرمنی کی اپیل مسترد کردی
  • تھریسامے یورپی کمیشن کے صدر سے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء سے متعلق امور پر بات چیت کرینگی
  • پولیس چھاپے کے دوران گڈانی شپ یارڈ کا عہدیدار جاں بحق
  • جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
  • ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 5ویں روز میں داخل
  • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، بدھ تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
  • پی ایس ایل4: اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج آمنے سامنے ہوں گے
  • بالائی علاقوں میں خون جمادینے والی سردی کی لہر برقرار
  • ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان
  • قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو ہوگا
  • حکومت خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے ہرممکن مدد فراہم کرے گی:زبیدہ جلال
  • سعودی ولی عہد کے دورے سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا: عمران خان
  • پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا:خاقان نجیب
  • حکومت حج کے دوران عازمین حج کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی:قادری
  • سعودی عرب کی پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس میں کمی
  • طلباء ابھرتے ہوئے مسائل کا سامنا کرنے کیلئے ایک ٹھوس تعلیمی بنیاد قائم کریں، سربراہ پاک فضائیہ
  • ڈاکٹر صمد کے دور میں اربوں ڈالر کی نوادرات غائب ہوئیں: نیب
  • پی ایس ایل کی کوریج کرنے والے بھارتی کریو کی پاکستان آمد کے امکانات کم

پی آئی اے کی مکمل بحالی کیلئے جامع تجارتی منصوبہ مارچ میں پیش کیا جائے گا،پی آئی اے نے 431 ارب کے واجبات اداروں کو ادا کرنے ہیں:سربراہ پی آئی اے

Jan 16, 2019 | 00:17 12:17 AM, January 16, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پی آئی اے کی مکمل بحالی کیلئے جامع تجارتی منصوبہ مارچ میں پیش کیا جائے گا،پی آئی اے نے 431 ارب کے واجبات اداروں کو ادا کرنے ہیں:سربراہ پی آئی اے

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ وہ مارچ میں 5 سالہ اسٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو دیں گے جس میں ایوی ایشن پالیسی، آمدن بڑھانے، مکمل فلیٹ کی مقامی طور پر مرحلہ وار اپ گریڈیشن، رائٹ سائزنگ اور منافع بخش روٹس پر سروس کا آغاز شامل ہو گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر ہوابازی و نجکاری محمد میاں سومرو، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے سربراہ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ جب وہ پی آئی اے میں گئے تو سننے کو ملا کہ یہ سفید ہاتھی ہے جس میں یونین، کرپشن مافیا، اور زیادہ اسٹاف موجود ہے اور  افسوس کے ساتھ اس میں واقعی حقیقت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہترین پروفیشنل لوگ بھی موجود ہیں جن کو انتظامی راہ پر گامزن کرتے تو حالات اتنے برے بھی نہ ہوتے لیکن حالات ایسے پیدا کر دیے گئے کہ ان کے لئے کام کرنا مشکل تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے 777بوئنگ طیاروں کو متروک قرار دے دیا گیا، جہاز کے اندر مسافروں کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا تھا کہ اندر بیڈ شیٹیں لگا کر مسافروں کو بٹھایا جا رہا تھا۔پی آئی اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بوئنگ کے علاوہ اے ٹی آر اور دیگر طیاریگرانڈ کیے گئے جن کا انجن اور قیمتی آلات چوری کر لیے گئے، جہاز کو ٹوچین کرنے والی مشنیری اور آلات ناکارہ تھے اور گرانڈ کیے گئے جہازوں کو کھلے آسمان تلے کھڑا کر دیا گیا تاکہ باقی ماندہ بھی ناکارہ ہوجائے۔انہوں نے مزید انکشاف کیا کہا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا زبردستی افتتاح کرایا گیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ کا افتتاح گزشتہ سال یکم مئی کو اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ جب سے چارج سنبھالا ہے ایک فری ٹکٹ کسی کو نہیں دیا اور نہ ہی کسی کی سیٹ اپ گریڈ کی جب کہ ملازمین کے میڈیکل اخراجات میں ماہانہ ایک کروڑ روپے کی کمی کی ہے۔سربراہ پی آئی اے کا پریس کانفرنس میں مزید کہنا تھا کہ انہوں نے 54 فیصد سیٹوں کے ساتھ پرواز کرنے والے 7 روٹس پر پروازیں بند کرکے نئے روٹس متعارف کرائے ہیں جن پر 95 فیصد سیٹیں فل جارہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی تاشقند، تہران، دہلی، ممبئی، نیویارک، کوپن ہیگن اور ایمسٹرڈیم میں 23 جائیدادیں ہیں لیکن اس کے باوجود وہاں پر پی آئی اے نے کرائے پر جائیدادیں رکھی ہوئی ہیں، لیکن اب تمام متعلقہ سفارتخانوں کے ذریعے یہ پراپرٹیز بہتر کرکے انہیں مستقل آمدن کا ذریعہ یا کوئی اور طریقہ کار استعمال کیا جائے گا۔پی آئی اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے یونین کے صدر کے پاس 13 گاڑیاں تھیں جن میں سے 8 واپس لے لیں ہیں اور کچھ گاڑیوں پر حکم امتناہی حاصل کی گئی ہے،  ان کو 250 لیٹر فی گاڑی فیول بھی دستیاب تھا، اس کے ساتھ ساتھ یونین کے دفتر سے بورڈنگ کارڈز کے اجرا، کمیونیکشن اور ریونیو سسٹم تک رسائی تھی جسے ختم کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے انتظامیہ رواں سال مارچ میں 5 سالہ اسٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوائے گی جس میں ایوی ایشن پالیسی، آمدن بڑھانے، مکمل فلیٹ کی مقامی طور پر مرحلہ وار اپ گریڈیشن، رائٹ سائزنگ، منافع بخش روٹس پر سروس کا آغاز شامل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس او بقایا جات ادا نہ کرنے پر فیول فراہم نہیں کرتا جب کہ سابقہ ادوار میں من پسند ائیر لائنوں کو نوازنے کیلئے غیر متوازن اوپن اسکائی کی بدولت پی آئی اے 550 پروازوں سے 220 پروازوں پر آگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے 431 ارب کے واجبات، 247 ارب قرض اور 144 ارب اداروں کو ادا کرنے ہیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پی آئی اے  کا غیر منافع بخش روٹ بند اور 200 سے زائد ...

    Jan 16, 2019 | 22:16
  • قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ، گوادر میں سرمایہ ...

    Jan 16, 2019 | 10:09
  • وزیر اطلاعات فواد چوہدری،  وزیر مملکت شہریارآفریدی ...

    Jan 16, 2019 | 21:30
  • پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں بھارت کی نمائندگی ...

    Jan 16, 2019 | 13:25
متعلقہ خبریں
  • صوبائی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پنشن واجبات 29 کروڑ ...

    Jan 23, 2019 | 14:10
  • فعال اور متحر ک پارلیمان کے لیے جامع منصوبہ بندی وقت کی ...

    Feb 06, 2019 | 19:38
  • امریکی صدرچین کےساتھ تجارتی معاہدے کی مہلت میں یکم ...

    Feb 14, 2019 | 08:11
  • امریکا اور چین کے تجارتی تنازعات کے باعث پاکستان کی ...

    Feb 07, 2019 | 11:59
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group