وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سلامتی کونسل کے صدرسےملاقات
وزیرخارجہ نےیواین سیکریٹری جنرل کوسعودی عرب اورایران کےدوران سےآگاہ کیا مشرق وسطیٰ کسی نئی محاذآرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں،وزیرخارجہ 80 لاکھ کشمیریوں کو5 اگست کےبعدسےلامتناہی کرفیو کاسامناہے عالمی برادری کشمیریوں کوبھارتی جبرسےنجاب دلانےکیلئےکرداراداکرے، سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی گئی سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی گئی جنرل اسمبلی کےصدرسےملاقات میں دیگرمعاملات پربھی بات ہوئی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، یواین سیکریٹری جنرل کومشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کیلئےکوششوں سےآگاہ کیا، یواین این سیکریٹری جنرل کودورہ ایران اور سعودی عرب سےبھی آگاہ کیا، کشمیرکےمسئلےپرسلامتی کونسل میں 5ماہ میں دوسری بار بات ہوئی ہے کونسل میں مسئلہ کشمیرکوزیربحث لانے پرسلامتی کونسل کےصدرکا شکریہ ادا کیا، دوطرفہ مذاکرات کیلئےپاکستان مخلص ہے، بھارت پیچھے ہٹ رہاہے بھارت کشمیر پردو طرفہ مذاکرات کےلیےتیارنہیں جنرل اسمبلی کےصدرسےملاقات میں احساس پروگرام سمیت کئی امورپربات ہوئی،وزیرخارجہ