تبادلہ کے بعدآصف غفور کا نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
تبادلہ کے بعد میجر جنرل آصف غفور نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ "آپکی محبت اورحمایت کاشکریہ۔ مضبوط رہتے ہوئے پاکستان کے لئے اپنا کام جاری رکھیں۔"