وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ترجمان ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔