امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورروسی صدرپیوٹن کی ملاقات آج فن لینڈمیں ہوگی
ملاقات سےبہت کم توقعات ہیں مگرکوئی برائی نہیںروس اورجرمنی کےدرمیان پائپ لائن کی تعمیرپرتحفظات ہیں،ٹرمپ اورپیوٹن کی ملاقات غیررسمی ہوگی،امریکی مشیرقومی سلامتی جون بولٹنامریکی اورروسی صدورکی ملاقات میں اہم فیصلوں کاامکان نہیں،روسی وزیرخارجہ