شام:اسرائیل کاشامی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

شام میں اسرائیل نے ملک کے شمال میں NAYRAB ہوائی اڈے کے قریب شامی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔شامی فضائیہ کی کمان کے ایک ذرائع نے خبررساں ادارے SANA کو بتایا کہ حملوں کا مقصد اسرائیل کی جانب سے جنوبی شام میں باغیوں کی حمایت کرنا تھا جہاں شام کی سرکاری فوج نے زمینی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔