تین بار کے منتخب وزیراعظم اور ان کی بیٹی کو جیل میں ڈال دیا گیا،جاوید ہاشمی
مخدوم جاوید ہاشمی کی نوازشریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آمد, جیل حکام کا جاوید ہاشمی کو ملاقات کی اجازت دینے سے انکار
تین بار کے منتخب وزیراعظم اور ان کی بیٹی کو جیل میں ڈال دیا گیا، جتنے بھی وزیراعظم آئے، انہیں ملک بدر یا جیل میں ڈال دیا جاتا ہے،جاوید ہاشمی