افغان صدر اشرف غنی نکا نگران وزیر اعظم کو ٹیلی فون،دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر اظہار افسوس کیا
افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصرالملک کوٹیلی فون کیا اور حالیہ دہشت گردحملوں پراظہار تعزیت کیا،، نگران وزیر اعظم نے کہا ،، دہشت گردحملے جمہوری عمل کوسبوتاژکرنے کی کوشش تھی،دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارا عزم کمزورنہیں کرسکتیں،نگران حکومت انتخابات کے بروقت انعقادکیلئے پر عزم ہے، دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن وسلامتی کیلئے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا