بدعنوانی کے خاتمے میں کرداراداکرناہرفرد کی ذمہ داری ہے: وزیرچوہدری فوادحسین
سائنس وٹیکنالوجی کے وزیرچوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کے خاتمے میں کرداراداکرناہرفرد کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے۔