دنیاکے کئی حصوں میں آج اورکل جزوی چاندگرہن دیکھاجائے گا
پاکستان سمیت دنیاکے کئی حصوں میں آ ج اورکل جزوی چاندگرہن دیکھاجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں جزوی چاندگرہن کے تمام مراحل دیکھے جاسکیں گے۔چاندکے نیم سائے کاگرہن آج رات گیارہ بجکرچوالیس منٹ پر شروع ہوگاجبکہ جزوی چاندگرہن کاآغازکل رات ایک بجکردومنٹ پرہوگا