دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑچھتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑچھتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب تک پانچ لاکھ چھیاسی ہزار نوسو73سے زائداموات ہوئی ہیں۔ امریکہ کوروناوائرس کی وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والاملک ہے جہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد چھتیس لاکھ سے زائد اورہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار150سے زیادہ ہے۔ برازیل میں اب تک 75ہزار پانچ سو تئیس سے زائدافرادلقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد انیس لاکھ سے زائدہے۔