وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پورے صوبے میں عزاداروں کے لئےسبیلیں اور کھانے کا اہتمام

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پورے صوبے میں عزاداروں کے لئےسبیلیں اور کھانے کا اہتمام وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر عزاداروں اور جلوس میں شریک عوام کے لئے لنگر کا بھی اہتمام کیاگیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سبیلیں لگائی گئیں یوم عاشور میں جلوسوں اور عزاداروں کے لئے خصوصی سبیلیوں کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیاگیا ضلعی انتظامیہ نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سبیلییں کے انتظامات رات گئے مکمل کر لئے ٹھنڈے پانی اور مشروبات سے عزاداروں کی تواضع کا سلسلہ جاری کھانے کے پیکٹ اور مشروبات جلوس کے شرکاءمیں تقسیم کیے گئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پرجلوسوں میں شریک خواتین، بزرگوں اور بچوں کی خدمت کے لئے خصوصی انتظامات ایمولنس اور طبی عملہ بھی عزاداروں کی دیکھ بھال اور مدد کے لئے متحرک شدید گرمی میں عزاداروں کے لئے سہولیات کا خصوصی انتظام کرنے پر شرکاءنے وزیراعلی پنجاب کو سراہا یوم عاشور کے ایام میں سبیلیوں اور لنگر کا سلسلہ جاری رکھا جائے، وزیراعلی پنجاب کی انتظامیہ کو ہدایت