جڑانوالہ میں بد بخت بیٹے نے اپنی جنت اجاڑتے ہوئےوالدہ کو قتل کر دیا

Jun 16, 2016 | 17:35

جڑانوالہ کے نواحی علاقے کے رہائشی محمد عرفان نے سوتے ہوئے تیز دھار آلے سے اپنی ہی والدہ کو ہمیشہ کی ابدی نیند سلا دیا، اہل علاقہ کاکہناہے کہ عرفان نے غیرت کے نام پرماں کو قتل کیا ،جس پر اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرارہوگیا،پولیس نےموقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا، بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی

مزیدخبریں