مجھے نہیں لگتا نواز شریف سے متعلق فیصلہ جلد آئے گا۔ خورشید شاہ

سکھر میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ امید ہے نوازشریف پاکستان واپس آئےگے۔ مجھے نہیں لگتا نواز شریف سے متعلق فیصلہ جلد آئے گا۔ عمران خان اس بار خود باؤنسر کا شکار ہو گئے۔ عمران خان کے قول و فعل میں تصاد ہے۔