الیکشن کے ذریعے پر امن انقلاب واحد حل ہے۔ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کے ذریعے پر امن انقلاب واحد حل ہے۔ چوبیس جولائی کو بھی لوگ پوچھیں گے کہ الیکشن ہے یا نہیں۔ غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا بھی الیکشن کے خلاف سازش ہے۔ پیسے کی قدر میں کمی آئی ہے، پاکستانی روپیہ کاغذ کا ٹکڑا بنتا جا رہا ہے۔