آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید ایل او سی پرجوانوں کےساتھ منائی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید ایل او سی پرجوانوں کےساتھ منائی، آرمی چیف نے ایل اوسی پر جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، آرمی چیف نےنمازعیدکے بعد ملک میں امن اور خوشحالی کیلیے دعاکی اور اپنا پاک آرمی کے جوانوں کو پیغام بھی دیا۔
بطورسپاہی ایسے تہوارگھروں سےدورمنانےپر فخرہے، وطن اور قوم کی حفاظت کا فرض نبھانا ترجیح ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےوطن کے تحفظ کیلیے شہدا کی قربانیوں کو سراہا۔