ورلڈ کپ: آج پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جائیگا
آج مانچسٹر میں کھیلے جانے والے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ اپنے روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ریڈیو پاکستان کا ایف ایم 101نیٹ ورک پر عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ کی تازہ ترین صورتحال نشر کریگا۔