ساہیوال: تلاشی کی کارروائی کے دوران8 مشتبہ افراد گرفتار
ساہیوال کے علاقے نورشاہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تلاشی کی ایک کارروائی میں آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتارکیا ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ انکے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔