جذبے اور ٹیم ورک سےآپ سرخرو ہوں گے،فردوس عاشق
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جذبے اور ٹیم ورک سےآپ سرخرو ہوں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں وہ قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں ۔