ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش کے بعد دوبارہ شروع، کوہلی آؤٹ
ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جارحانہ بلے بازی جاری ہے اور میچ بارش کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔میچ شروع ہوا تو محمد عامر نے ایک اور وکٹ لیتے ہوئے ویرات کوہلی کی 77رنز کی شاندار اننگز کا بھی خاتمہ کردیا۔