Waqt News
Monday | December 16, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • آنےوالےمہینوں میں پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان تجارت اورسرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا:مشیرتجارت
  • پانی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ، فرنس آئل کے استعمال میں 58 فیصد کمی
  • شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے: آصف سعید کھوسہ
  • آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،تفصیلی فیصلہ جاری
  • ملک سے پولیو کے خاتمے کا مشن، لیجنڈ کرکٹر بھی میدان میں آگئے
  • سوئٹزر لینڈ میں عالمی مہاجرین فورم، وزیر اعظم شرکت کریں گے
  • ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ، بابراعظم ٹاپ 10 میں آگئے
  • زیر تربیت پولیس افسران کو سمجھنا ہوگا آپ کا کام شہریوں کا تحفظ ہے: چیف جسٹس
  • پولیو قومی مسئلہ ہے، نمٹنے کے لیے سب مل کر کام کر رہے ہیں: عثمان بزدار
  • حکومت خواتین کے معاشی استحکام سب سے بڑی مددگار ہے، ڈاکٹر خالد الیمانی
  • ڈیجیٹل پاکستان کا بیڑا وزیراعظم نے اٹھایا ہے، فردوس عاشق اعوان
  • آرمی چیف سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات
  • ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ
  • اے پی ایس پشاور کو 5سال بیت گئے لیکن اس سانحہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں:وزیراعظم عمران خان
  • پاکستان میں خوشحالی کے لئے پوری قوم متحد ہے:آرمی چیف
  • اسلام آباد: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔
  • پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ کے سامنے دھماکا
  • صدر کاجدید تعلیم کے فروغ کی ضرورت پر زور
  • کراچی :فش ہاربر پر ہوٹل میں خوف ناک آتش زدگی، 9 لانچیں جل گئیں
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلی مذاکرات کی آئندہ کانفرنس کیلئے دوبارہ نائب صدر منتخب
  • وزیراعظم اور امریکی سینیٹر کا پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
  • ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا
  • شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند
  • وزیراعظم کوآج بحرین کےاعلیٰ ترین ایوارڈسےنوازاجائیگا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی سٹیڈیم آمد، شائقین نے سلفیاں بنائیں
  • بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ
  • پاکستان نے کامیابی کے ساتھ دہشتگردی کا خاتمہ کیا:اسد قیصر
  • حکومت ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ
  • ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
  • وزیراعظم عمران خان آج بحرین کا دورہ کریں گے

عمران خان جتنے مرضی کمیشن بنائیں، آپ کو سیلکٹڈ، ووٹ چور اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہتے رہیں گے:مریم اورنگزیب

Jun 16, 2019 | 19:22 7:22 PM, June 16, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران خان جتنے مرضی کمیشن بنائیں، آپ کو سیلکٹڈ، ووٹ چور اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہتے رہیں گے:مریم اورنگزیب

مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان جتنے مرضی کمیشن بنائیں، آپ کو سیلکٹڈ، ووٹ چور اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہتے رہیں گے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہائی پاورڈ انکوائری کمیشن کب بنے گا ؟ عمران خان دھمکیاں نہ دیں، تاریخ بتائیں؟ ، عمران صاحب جتنے مرضی کمیشن بنا لیں، آئین، قانون اور پارلیمان کی بالادستی پہ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آپ کو سیلیکٹڈ، ووٹ چور اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہتے رہیں گے۔عمران صاحب ایک انکوائری کمیشن بنائیں جو پتہ لگائے کہ کیا تھے وہ ذرائع جن سے علیمہ باجی نے اربوں کی غیر قانونی جائیدادیں خریدیں؟، آپ کی آمدن اور اثاثے کیا ہیں؟ آپ ایک لاکھ ٹیکس کس حساب سے دیتے ہیں؟، عمران صاحب ایک انکوائری کمیشن یہ بھی بنائیں جو تحقیق کرے کہ صرف 10ماہ میں ترقی کی شرح آدھی اور مہنگائی تین گنا کیسے ہوگئی؟، ایک کمیشن بنائیں جو پتہ لگائے کہ ایک کروڑ نوکریوں، 50لاکھ گھروں اور ڈیم فنڈ کا کیا ہوا، اپنی نالائقیوں پر آپ کو ایک نہیں 100کمیشن بنانے پڑیں گے، اس کے علاوہ آپ اپنے دماغی معائنے کے لئے کمیشن بنانا نہ بھولیے گا۔ عمران صاحب پچھلے 10سال کے علاوہ پچھلے 10ماہ کے 5 ہزار ارب روپے کی انکوائری بھی شامل کریں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • ورلڈ کپ ٹاکرا؛ ترجمان پاک فوج کا بھارتی صحافی کو کرارا ...

    Jun 16, 2019 | 11:51
  • پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ...

    Jun 16, 2019 | 20:11
  • سرفراز کو جیت کے لیے ریلو کٹوں پرانحصار نہیں کرنا ...

    Jun 16, 2019 | 12:39
  • پاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ, اسپیکر سندھ ...

    Jun 16, 2019 | 18:35
متعلقہ خبریں
  • فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف کو ن لیگ کا کٹھ پتلی صدر ...

    Dec 05, 2019 | 10:32
  • عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے ...

    Dec 02, 2019 | 13:16
  • وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے: ...

    Nov 29, 2019 | 11:08
  • نیب اور پی آئی ڈی کو سیاسی انتقام کے لیئے استعمال کیا ...

    Dec 08, 2019 | 14:13
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group