پاکستان کو5 اوورز میں جیت کیلئے 136 رنز درکار
مانچسٹر: کرکٹ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ بارش کی نظر ہوگیا ہے اور پاکستان کو 5 اوورز میں 136 رنز کا نیا ہدف ملا ہے۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 35 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد ایک بار پھر دونوں ٹیمیں میدان میں آچکی ہیں اور میچ 40 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے، پاکستان کو مزید 5 اوورز میں جیت کے لیے 136 رنز درکار ہیں۔