وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دانیال عزیز کے روڈ حادثے میں شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکر گڑھ میں مسلم لیگ ن کے راہنما دانیال عزیز کے روڈ حادثے میں شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار, وزیرِ اعظم کا دانیال عزیز کی اہلیہ سے فون پر رابطہ. وزیرِ اعظم کا حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کے اہلیخانہ سے اظہار افسوس.وزیرِ اعظم کی متعلقہ حکام کو دانیال عزیر کی صحت یابی تک علاج معالجے کے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت. وزیرِ اعظم کا حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کے اہلیخانہ سے اظہار افسوس. وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دانیال عزیز کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں.