کراچی:تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی کی گاڑی پر فائرنگ
ترجمان ٹی ایل پی کے مطابق کراچی تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی کی گاڑی پر فائرنگ, فائرنگ کے واقعے میں تحریک لبیک پاکستان مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن علامہ غلام غوث بغدادی، رکن سندھ اسمبلی مفتی قاسم فخری اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے ناظم اعلیٰ عمر فاروق سمیت کارکنان شدید زخمی ہوئے۔