کراچی: لڑکیوں کو محبت اور نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والا گروہ بے نقاب
سمن آباد پولیس کے مطابق چار لڑکوں پر مشتمل گروہ کالج کی طالبات کو محبت کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤس میں اجتماعی زیادتی کانشانہ بناتا تھا،، پولیس نے ملزمان کے جرائم کی متعدد ویڈیوز بھی حاصل کرلی ہیں،،جب کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کی اسلحے سے لیس تصاویر بھی موجود ہیں،،گرفتار ملزم غفران نے انکشاف کیا ہے،،کہ ان کے گروہ میں شامل ایک ملزم ڈاکٹر ،دوسرا ایک ٹھیکیدار کا بیٹا ہے،،جب کہ تیسرا ملزم کسی سیاست دان کا نواسہ ہے،،