ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔
آج صبح بعض اہم شہروں میں ریکارڈ کیاگیاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔
اسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور گیارہ
کراچی اٹھارہ
پشاور دس
کوئٹہ تین
مظفرآباداورگلگت پانچ
اورمری دو ڈگری سینٹی گریڈ۔