پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا بحرین کا سرکاری دورہ
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا بحرین کا سرکاری دورہ، ترجمان ہیڈکوارٹر رائل بحرین نیول فورس آمد پرسربراہ پاک بحریہ کا پرتپاک استقبال، نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی کمانڈران چیف بحرین ڈیفنس فورسزسےملاقات نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی کی کمانڈربحرین نیشنل گارڈز،کمانڈربحرین نیوی سےبھی ملاقاتیں، نیول چیف پاکستان نے علاقائی سمندری تحفظ کیلئے پاک بحریہ کےکردارپرروشنی ڈالی،
#WaqtnewsUpdates
سی این ایس ایڈمرل محمد امجد خان
نیازی بحرین کے سرکاری دورے پر #AmjadkhanNiazi #CNS @dgprPaknavy@PakistanNavy @CMF_Bahrain #Bahrain #Visit @GovtofPakistan #RBNFHQ #ChiefBahrainDefenceForces pic.twitter.com/jmuXxwjNIv— Waqt News (@Waqtnewstv) March 16, 2021