وزیر اعظم کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے دورہ قطر سے واپسی پراہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج پر گفتگو بھی کی گئی۔وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں ممکنہ دھرنے کی صورت میں حکومتی تیاریوں پر بھی بات چیت کی گئی۔