ملک بھر میں موسم کی صورتحال

ملک بھر میں موسم کی صورتحال جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری خطہ پوٹھوہار میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری مری اور گلیات میں بارش سے موسم سرد ہوگیا بارشوں کا سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کشمیر میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان گلگت بلتستان میں تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا سوات، دیر، چترال،پشاور،ایبٹ آباد ،مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا دادو، سکھر، جیکب آباد ، لاڑکانہ ، شہید بینظر آباد، میر پورخاص، حیدر آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ڈی جی خان، بہاولپور،بہاولنگر، ساہیوال، ملتان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان